حیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سےحیسکو کی شکایات

United States News News

حیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سےحیسکو کی شکایات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سے حیسکو کی شکایات ARYNewsUrdu

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے حیدرآباد کے تمام منتخب نمائندوں نے حیسکو کی شکایات کیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں شرجیل میمن، جبار خان ،جام خان شورو نے شرکت کی۔ اجلاس میں حیدرآباد کے منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ سندھ سے حیسکو کی شکایات کرتے ہوئے کہا کہ حیسکو کی جانب سے 18،18گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔منتخب نمائندوں کا کہنا تھا کہ بارش شروع ہو تو حیسکو بجلی بند کر دیتی ہے عوام ناراض ہے۔

کمشنر حیدرآباد نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ حیدرآباد میونسپل کو 3 ملین روپے دیے،نالوں کی ڈی سلٹنگ کے لیے 5 ملین روپے مختص کیے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ شدید بارشیں ہوئیں تو حیدرآباد زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اب کسی قسم کی شکایات نہیں ہونی چاہیے، میں اس لیے آیا ہوں کہ فول پروف انتظامات ہونے چاہئیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیعثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی - Pakistan - Aaj.tvقربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

ڈاکٹریاسمین راشد کی سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایتڈاکٹریاسمین راشد کی سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایتلاہور : وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی اور کہا کورونا کے مریضوں میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 17:50:34