لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شریف خاندان کے ترجمان نے شہبازشریف اور شریف خاندان پر بے بنیاد الزامات اورکردار کشی کی مذمت کرتے کہا ہے کہ تین سال سے جھوٹے
تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کےترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ شریف خاندان کے خلاف کردار کشی اور میڈیا ٹرائل افسوس ناک ہے،نیب کے اندر تفتیش کے دوران کیا سوال جواب ہوئے؟ اس کی تصوراتی اور جھوٹی تصویر کشی مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے،جن ٹرانزیکشن کا دعوی کیاجارہا ہے، ان میں بھی کرپشن کہاں ہے؟ ایک سال سے حمزہ شریف جیل میں ہیں لیکن ابھی تک کوئی الزام یا کوئی ریفرنس نیب دائر نہیں کرسکا۔ ترجمان نے کہا کہ دو سال سے شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں، تمام دستاویزات اور ریکارڈ چوری کیا...
حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لےکر جا رہے ہیں،ملک میں موجود تمام اتفاق رائے برباد کر دیا،آصف زرداری ترجمان شریف خاندان کا مزید کہنا تھا کہ آشیانہ، صاف پانی، گندا نالہ، 56کمپنیاں، ملتان میٹرو سمیت کسی مقدمے میں شہباز شریف پر بدعنوانی، کک بیکس، کرپشن یا عوامی سرمائے کے ایک روپیے کے غلط استعمال کا الزام ثابت نہیں ہوسکا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دبئی، تراویح کیلئے جمع ہونے والے 4 خاندان کورونا کا شکارمتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک گھر میں 4 خاندانوں نے جمع ہو کر ایک ساتھ تراویح پڑھی جس کے بعد وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
Read more »
دبئی میں اکٹھے ہو کر تراویح پڑھنے والے 4 خاندان کورونا وائرس کا شکاردبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک گھر میں 4 خاندانوں نے جمع ہو کر ایک ساتھ تراویح پڑھی جس کے بعد وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ دبئی میں
Read more »
یہ شریف خاندان کی کرپشن بے نقاب کرنے کا مناسب وقت ہے, شہزاد اکبریہ شریف خاندان کی کرپشن بے نقاب کرنے کا مناسب وقت ہے, شہزاد اکبر ShahzadAkbar Islamabad MediaBriefing Corruption ShehbazSharif pid_gov MoIB_Official ShazadAkbar PTIofficial pmln_org CMShehbaz
Read more »
شریف خاندان کے خلاف کردار کشی افسوس ناک ہے: ترجمانشریف خاندان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف کردار کشی اور میڈیا ٹرائل افسوس ناک ہے۔
Read more »
شریف خاندان کیخلاف ناقابل تردید ثبوت مل گئے، شہزاد اکبرشریف خاندان کیخلاف ناقابل تردید ثبوت مل گئے، شہزاد اکبر SamaaTV
Read more »
جھوٹے الزامات کی بنیادپر ٹارگٹ کیاجارہا ہے، ترجمان شریف خاندانجھوٹے الزامات کی بنیادپر ٹارگٹ کیاجارہا ہے، ترجمان شریف خاندان SamaaTV
Read more »