دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک گھر میں 4 خاندانوں نے جمع ہو کر ایک ساتھ تراویح پڑھی جس کے بعد وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ دبئی میں
دبئی متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک گھر میں 4 خاندانوں نے جمع ہو کر ایک ساتھ تراویح پڑھی جس کے بعد وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
دبئی میں ترجمان حکومت امارات ڈاکٹر آمنہ الشمسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہری کورونا وبا کے دوران رمضان کی نئی روایات پر عمل درآمد کریں، دبئی کے رہائشیوں کو تنبیہہ کی گئی ہے کہ لوگ افطار تقسیم کرنے سے باز رہیں۔حکومت نے سخت ہدایت کی ہے کہ کھانا گھر سے پکا کر باہر ضرورت مندوں میں تقسیم نہ کریں، یہ مہربانی زحمت بن سکتی ہے کیونکہ اس سے وائرس پھیل سکتا ہے۔ڈاکٹر آمنہ الشمسی نے کہا کہ لوگ حکومت امارات کی جانب سے اعلان کردہ خیراتی اداروں کو افطار مہیا کریں، یہ خیراتی ادارے مکمل ہدایت کے ساتھ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »
دبئی میں کتنے ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے واپسی کیلئے رجسٹریشن کروا لی ؟ جانئےدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )دبئی میں قیام پذیر تقریباً 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن کرالی ہے ۔دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے
Read more »
کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
Read more »
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کاروباری سرگرمیاں بحال نہ ہو سکیںشہر قائد میں آج لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کاروبار کا پہلا روز ہے تاہم اجازت ملنے کے باوجود کاروباری سرگرمیاں صبح سے بحال نہ ہو سکیں۔
Read more »
پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 28 افراد جاں بحق، تعداد 667 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 667 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »