شریف خاندان کے خلاف کردار کشی افسوس ناک ہے: ترجمان تفصيلات جانئے: DailyJang
ایک بیان میں شریف خاندان کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین سال سے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر شریف خاندان کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب تفتیش کی جھوٹی تصویر کشی مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے، جن ٹرانزیکشن کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، ان میں بھی کرپشن کہاں ہے؟
ترجمان شریف خاندان کا کہنا ہے کہ ایک سال سے حمزہ شہباز جیل میں ہیں، نیب ان کے خلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کر سکا۔ انہوں نے کہا ہے کہ دو سال سے شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں، تمام ریکارڈ چوری کیا گیا، ملازمین کو گرفتار کیا گیا، ان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ترجمان شریف فیملی کا مزید کہنا ہے کہ بچوں کے کاروبار کا شہباز شریف سے کوئی تعلق نہیں، ان کے بچے خود مختار ہیں۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یہ شریف خاندان کی کرپشن بے نقاب کرنے کا مناسب وقت ہے, شہزاد اکبریہ شریف خاندان کی کرپشن بے نقاب کرنے کا مناسب وقت ہے, شہزاد اکبر ShahzadAkbar Islamabad MediaBriefing Corruption ShehbazSharif pid_gov MoIB_Official ShazadAkbar PTIofficial pmln_org CMShehbaz
Read more »
کعبہ شریف کے سامنے صفائی کرنیوالے کی جعلی تصویر پھیلائی جانے لگیریاض: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص سعودی عرب میں کعبہ شریف کے قریب بیٹھا ہے، جو مسلمان کے مقدس ترین شہر ہے، یہ تصویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک، انسٹا گرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر سمیت دیگر جگہوں پر تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے، اس تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئی تعداد کے بعد کعبہ شریف میں صفائی کرنے والا بیٹھا ہوا ہے، یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔
Read more »
شہباز شریف کے درخواست گزار کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیامسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درخواست گزار محمد نواز چوہدری کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔
Read more »
شہباز شریف کے وکیل کرونا وائرس میں مبتلا -لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے وکیل ایڈووکیٹ محمد نواز بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں جج امجد نذیر چوہدری نے آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کی۔حمزہ شہباز شریف کو آج بھی جیل حکام کی جانب سے …
Read more »
”شہباز شریف بزدل شخص ہیں ،جرات کر کے کورونا کے خلاف میدان میں آئیں “فیاض الحسن چوہان کی تنقیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے بزدل شخص آج تک نہیں دیکھا۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ثابت
Read more »