توشہ خانہ ریفرنس:یوسف گیلانی،نواز شریف اور آصف زرداری کی احتساب عدالت طلبی

United States News News

توشہ خانہ ریفرنس:یوسف گیلانی،نواز شریف اور آصف زرداری کی احتساب عدالت طلبی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

توشہ خانہ ریفرنس:یوسف گیلانی،نواز شریف اور آصف زرداری کی احتساب عدالت طلبی Toshakhana Case AccountabilityCourt Summons NawazSharif AAliZardari YousafRazaGillani MediaCellPPP NAB pid_gov

لاہور:احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سابق وزرائے اعظم نواز شریف ،یوسف رضا گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری کو طلب کر لیا۔

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا ،جبکہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی توشہ خانہ ریفرنس میں 29 مئی کو طلب کیا گیا ہے ۔نیب کے مطابق آصف زرداری اور نواز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے غیر قانونی طور پر گاڑیاں حاصل کیں، آصف زرداری نے گاڑیوں کی صرف 15 فیصد ادائیگی جعلی اکاونٹس کے ذریعے کی ، آصف زرداری کو بطور صدر لیبیا اور یو اے ای سے بھی گاڑیاں تحفے میں ملیں ، آصف زرداری نے گاڑیاں توشہ خانہ میں جمع کرانے کے بجائے خود استعمال...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

غیرقانونی بھرتیوں کاریفرنس ،شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورغیرقانونی بھرتیوں کاریفرنس ،شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔تفصیلات کے
Read more »

سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد بالآخر پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف آگیاسابق صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد بالآخر پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف آگیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا کے
Read more »

\u062a\u0648\u0634\u06c1 \u062e\u0627\u0646\u06c1 \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633:\u0627\u062d\u062a\u0633\u0627\u0628 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u0622\u0635\u0641 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0648\u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627\u062a\u0648\u0634\u06c1 \u062e\u0627\u0646\u06c1 \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633:\u0627\u062d\u062a\u0633\u0627\u0628 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u0622\u0635\u0641 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0648\u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627احتساب عدالت نے یوسف رضاگیلانی کو بھی طلب کیا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
Read more »

آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، فاروق ایچ نائیکآصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، فاروق ایچ نائیکپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کا کہناہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا کے باعث وہ اپنے گھر میں ہیں۔
Read more »

وفاقی وزیر خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم، انکوائری کتنے وقت میں مکمل ہوگی؟وفاقی وزیر خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم، انکوائری کتنے وقت میں مکمل ہوگی؟لاہور(ویب ڈیسک) احتساب اپیلٹ ٹریبونل نے  قومی احتساب بیورو(نیب) کو ہدایت کی ہے کہوفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جوان بخت کیخلاف 3 ماہ
Read more »

تین سال سے جھوٹے الزامات کی بنیاد پہ۔۔۔شریف خاندان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا،الزامات پر کرارا جواب دے دیاتین سال سے جھوٹے الزامات کی بنیاد پہ۔۔۔شریف خاندان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا،الزامات پر کرارا جواب دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شریف خاندان کے ترجمان نے شہبازشریف اور شریف خاندان پر بے بنیاد الزامات اورکردار کشی کی مذمت کرتے کہا ہے کہ تین سال سے جھوٹے
Read more »



Render Time: 2025-03-10 17:23:08