آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، فاروق ایچ نائیک

United States News News

آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، فاروق ایچ نائیک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، فاروق ایچ نائیک تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا کے باعث وہ اپنے گھر میں ہیں۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں خورشید شاہ کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آصف علی زرداری کے خلاف من گھڑت خبریں چلائی جارہی ہیں۔نیب قانون کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن مل کر نیب قانون بنائے اس سے زیادہ اچھی بات نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے نیب قانون میں ترامیم پر ڈرافٹ بنایا ہے جو اسٹینڈنگ کمیٹی کے پاس ہے، میں نے انکوائری اور انویسٹی گیشن کی سطح پر گرفتار نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ قتل قرار - ایکسپریس اردوکراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ قتل قرار - ایکسپریس اردوفوری طور پر وجہ موت کا علم نہیں ہوسکا ، ریسکیو حکام
Read more »

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتکورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔
Read more »

حکومت صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتی ہے، آصف زرداری - ایکسپریس اردوحکومت صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتی ہے، آصف زرداری - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان، جنرل مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، سابق صدر
Read more »

چینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چرانے کی کوشش کا الزامچینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چرانے کی کوشش کا الزامامریکا کے وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن
Read more »



Render Time: 2025-03-10 20:08:42