کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایت
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے سدرن کمانڈر کوئٹہ کا دورہ کیا، کوئٹہ پہنچنے پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف نے ان کا استقبال کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو آپریشنل تیاریوں، سیکیورٹی صورتحال، پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے عمل پر بریفنگ دی گئی جبکہ آرمی چیف کو قرنطینہ سنٹر کا دورہ بھی کرایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو کورونا کے حوالے سے سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر جاری اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا اور علاقے کی سماجی صورتحال کی بہتری کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کےمستقبل کیلئے تعاون جاری رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کمانڈرز کوہدایت کی کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں رہنے والوں تک ہر صورت رسائی یقینی بنائی جائے۔ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چینی ہیکروں پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزامنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن تحقیق چُرانے کی کوشش کررہے ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا بجٹ ہوگا، چیئرپرسن ایف بی آراسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حتمی شکل تیار نہیں ہوئی، اس کی مرحلہ وار تیاری جاری ہے۔ بجٹ کو حتمی شکل دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے سفارشات رکھی جاتی ہیں۔
Read more »
کورونا لاک ڈاؤن : اندرون ملک پروازوں کی بندش کی مدت میں توسیع -کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی، خصوصی پروازوں اور چارٹرڈ طیاروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن میں اندرون و بیرون ملک پروازیں بھی بندش کا شکار ہیں، …
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
Read more »
نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
Read more »