انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے استنبول میں واقع تاریخی حیثیت کی حامل عمارت کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے پرانی حیثیت یعنی مسجد کی صورت میں بحال کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
واضح رہے کہ صدر طیب اردگان نے اپنی انتخابی مہم میں ملک کی دو اہم تاریخی عمارتوں کی بطور مسجد بحالی کا وعدہ کیا تھا۔ گزشتہ ماہ آیا صوفیہ اور اب کاریہ گرجا گھر کی مسجد میں تبدیلی سے اپنا وعدہ وفا کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا تھا کہ 86 سال بعد آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے، جسے ہم آزاد کروائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
Read more »
حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
Read more »
وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا
Read more »
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کا خطاب، اپوزیشن نے بائیکاٹ کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن نے تیسرے پارلیمانی سال کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کا بائیکاٹ کر دیا۔
Read more »
مالی، عوامی احتجاج کامیاب، صدر گرفتار، فوج کا انتخابات کا اعلانمالی، عوامی احتجاج کامیاب، صدر گرفتار، فوج کا انتخابات کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
صدر کی تقریر جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں، خواجہ آصف | Abb Takk News
Read more »