وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں فوادچوہدری، مشیرتجارت، چیئرمین ایف بی آر و دیگر شریک ہوئے۔
اجلاس میں وزارت سائنس اینڈٹیکنالوجی کے نئے منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی اور وزیراعظم کو ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر مبنی پلان پیش کیا گیا۔ وزیراعظم کی کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارامستقبل سائنس اور ٹیکنالوجی سے وابستہ ہے، مجوزہ منصوبوں کوجلدحتمی شکل دےکرکام شروع کیا جائے۔فواد چوہدری نے وزارت کی کامیابیوں، مستقبل کی پلاننگ اور وزیراعظم ہاؤس میں انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیلئے پیشرفت پر بریفنگ دی اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے مجوزہ منصوبے پر مشاورت ہوئی۔
یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، 400 ہائرسیکنڈری اسکولوں میں سائنس ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کی تعلیم دی جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم
Read more »
جامعہ کراچی کی طالبہ کی خودکشی، تحقیقات کا حکم ، پروفیسرکی طلبی کا نوٹس تیارکراچی : جامعہ کراچی کی طالبہ نادیہ اشرف کی خودکشی کے معاملے پر تحقیقات کیلئے پولیس نے پروفیسرکی طلبی کانوٹس تیارکرلیا ہے، وہ بیان ریکارڈ کرائیں گے۔
Read more »
حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
Read more »
وزیراعظم آج خیبر پختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گےاسلام آباد :وزیراعظم آج خیبر پختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے،کارڈ سے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپےتک مفت علاج کی سہولت ملےگی۔
Read more »
قومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجوں کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجوں کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی MirHasilKhanBizenjo NationalAssembly FatehaKhawani Session Death pid_gov NAofPakistan MoIB_Official
Read more »