حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اب سیاحت پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔
اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے بریفنگ دی، جنہیں این سی سی کا کنوینر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر طے پایا کہ نیشنل کورآرڈینیشن کمیٹی سیاحت کے فروغ پر کام کرے گی، جس کا اجلاس ہر ہفتے ہوگا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو اب سیاحت پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، تمام صوبے سیاحتی مقامات پر موجود تجاوزات کےخلاف فوری کارروائی کریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیا ARYNewsUrdu
Read more »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
Read more »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں
Read more »
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، سی آئی اے کا سابق اہلکار گرفتار - BBC News اردوامریکہ کے خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ایک سابق افسر کو اپنے ایک رشتے دار کے ساتھ مل کر چین کے لیے جاسوسی کرنے کی سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Read more »
سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھاعوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھامرتضیٰ وہابکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھا،2 سال میں پی ٹی آئی کی حکومت نے تباہی برپا کی،سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھا،پی
Read more »
کینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
Read more »