سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیا ICC TheRealPCBMedia
کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں گا، تمام دستاویزات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ واضح رہے کہ سلیم ملک آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب جمع کروانے ایک بار پھر پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے تھے۔ انہیں بارہ منٹ کے انتظار کے بعد اندر جانے کی اجازت ملی۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کا معاملہ پی سی بی نے خود بنایا ہوا ہے،
اگر کوئی مسئلہ ہوتا تو آئی سی سی مجھے بھی خط لکھتا۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ نے اب تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا، دو سو صفحات پر مشتمل نوٹس کا میں کیا جواب دوں۔ سلیم ملک نے راشد لطیف پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو خراب کرنے والا سابق وکٹ کیپر راشد لطیف ہے، انہوں ںے ذاتی مفاد کے لیے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ مختلف چالیں چلیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیا ARYNewsUrdu
Read more »
سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیا، کل بروز منگل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جمع کروائیں گے۔ٹرانسکرپٹ
Read more »
فکسنگ اسکینڈل؛ سلیم ملک نے جواب تیار کر لیا -لاہور:سابق کپتان سلیم ملک نے کرکٹ عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹرانس کرپٹ کا جواب تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جواب میں ٹرانس کرپٹ میں پوچھے گئے تمام پہلوؤں پر تفصیلی جواب تیار کیا گیا ہے۔ سلیم ملک ٹرانس کرپٹ کاجواب کل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوجمع کروائیں …
Read more »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی ترقی - ایکسپریس اردوبابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئے۔
Read more »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »