آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی

United States News News

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پانچویں نمبر پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر آگئے۔نئی ٹیسٹ رینکنگ میں اسٹیون اسمتھ پہلے، ویرات کوہلی دوسرے، مارنس لبوشین تیسرے ، کین ولیمسن چوتھے اور بابر اعظم پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ڈیوڈ وارنر چھٹے، بین اسٹوکس ساتویں، چیتشور پجارا آٹھویں، جو روٹ نویں اور اجنکیا رہانے دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ میں فاسٹ باؤلر محمد عباس دو درجے ترقی کے بعد آٹھویں پوزیشن پر آگئے نئی رینکنگ میں بھی پیٹ کمنز پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی ترقی - ایکسپریس اردوآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی ترقی - ایکسپریس اردوبابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئے۔
Read more »

سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیاسابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیالاہور( سپورٹس رپورٹر )  سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیا، کل بروز منگل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جمع کروائیں گے۔ٹرانسکرپٹ
Read more »

پی ٹی آئی حکومت کا دوسرا سال پچھلے برس سے زیادہ کٹھن - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ حکومت کی پی ٹی آئی، ایم کیوایم، پی پی میں کورکمیٹی بننےکی تردید -سندھ حکومت کی پی ٹی آئی، ایم کیوایم، پی پی میں کورکمیٹی بننےکی تردید -کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل اور ترقی کے لیے پی ٹی آئی، ایم کیوایم اور پی پی میں کورکمیٹی بننےکی تر دید کردی۔ وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے واضح کیا ہے کہ تینوں سیاسی جماعتوں کا کراچی کےسیاسی مسائل کےحل کیلئےکوئی اتحاد نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل کےحل کیلئےوفاقی …
Read more »

حبیبی آئی ایم سوریحبیبی آئی ایم سوریحبیبی آئی ایم سوری حامد میر (HamidMirPAK) لنک: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-02-22 15:44:32