ترکی تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام بحیرہ روم میں بھی جاری رکھے گا، ترک صدر Turkey NaturalGas Fatih BlackSea DawnNews
ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک ہفتے قبل قوم کو خوش خبری سنانے کا کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے بحیرہ اسود میں ترک ساحل کے قریب قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کردیا۔کے مطابق طیب اردوان نے استنبول کے تاریخی دولماباغچہ محل میں اپنے خطاب میں کہا کہ 'ترکی کو بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر ملے ہیں'۔مزید پڑھیں:طیب اردوان نے ایک ہفتہ قبل قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جلد ہی اچھی خبر ملے گی اور جمعے کو اچھی خبر قدرتی گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان...
انہوں نے کہا کہ 'پہلے مرحلے میں دریات ہونے والے ذخائر واحد خطہ ہے جو قدرتی وسائل سے مالا مال ہے' اورامید ہے کہ ترکی کو بحیرہ روم سے بھی مزید خوش خبریاں ملیں گی۔فاتح کے 103 میٹر اونچے ٹاور کو باسفورس کے پل باآسانی گزارنے کے لیے الگ کردیا گیا اور جہاز استبول سے 29 مئی کو روانہ ہوا تھا اور 6 جون کو اپنی منزل میں پہنچ گیا تھا۔ترک صدر نے گیس اور تیل کے مزید ذخائر کی تلاش جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فاتح اور یوریز ڈرلنگ جہازوں نے بحیرہ اسود اور بحیرہ روم میں گہرے پانی میں 9 مقامات پر...
طیب اردوان نے کہا کہ ہم نے گیس اور تیل کی ڈرلنگ اور تحقیق کا کام بیرونی طاقتوں کے مدد کے بغیر اپنے بل بوتے پر مکمل کیا ہے۔ قبل ازیں ترکی نے اعلان کیا تھا کہ وہ خیرسگالی کے طور پر تیل اور گیس کی تلاش کا کام مؤخر کررہے ہیں جس کے فوری بعد یونان اورمصر نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ترک صدر اردوان کا ایک ہزار سال پرانے گرجا گھر کو دوبارہ مسجد بنانے کا اعلانانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔
Read more »
چینی صدر شی جن پنگ کا سیلاب سے متاثرہ صوبہ آن ہوئی کا دورہچینی صدر شی جن پنگ کا سیلاب سے متاثرہ صوبہ آن ہوئی کا دورہ China Flood Rain Typhoons Visit ChinesePresident XiJinping MFA_China zlj517
Read more »
سہیل تنویر کا نسیم شاہ پر توقعات کا بوجھ نہ ڈالنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوناتجربہ کارہیں، ابھی ٹیسٹ میچز جتوانے کی امیدیں نہ وابستہ کریں،سہیل تنویر
Read more »
وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا
Read more »