چینی صدر شی جن پنگ کا سیلاب سے متاثرہ صوبہ آن ہوئی کا دورہ China Flood Rain Typhoons Visit ChinesePresident XiJinping MFA_China zlj517
دوران انسداد سیلاب کے حوالے سے چینی فوج کی کارکردگی رپورٹ سنی۔چینی ریڈیو کے مطابق انہوں نے اس موقع پرکہا کہ انسداد سیلاب اور آفات کی امداد کو مزید مضبوط بنایا جاناچاہیے اور آفات کے بعد تعمیر نو کے کاموں کو فروغ دیا جانا چاہیے۔شی جن پنگ نے دوسری
ششماہی میں فوج کو مختلف کاموں کے لیے رہنمائی فراہم کی۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قومی دفاع اور فوجی تعمیر کے حوالے سے 2020 کے اہداف کو ضرور پورا کیا جائے گا اور چینی کمیونسٹ پارٹی اور عوام کی طرف سے پیش کردہ مختلف کاموں کو پوری طرح مکمل کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چینی صدر شی جن پنگ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا
Read more »
مالی، عوامی احتجاج کامیاب، صدر گرفتار، فوج کا انتخابات کا اعلانمالی، عوامی احتجاج کامیاب، صدر گرفتار، فوج کا انتخابات کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
پیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فونپیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں، سندھ کے کسی شہر کو اسلام آباد کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
Read more »
سہیل تنویر کا نسیم شاہ پر توقعات کا بوجھ نہ ڈالنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوناتجربہ کارہیں، ابھی ٹیسٹ میچز جتوانے کی امیدیں نہ وابستہ کریں،سہیل تنویر
Read more »