بہتر بینائی کیلئے 5 خصوصی غذائیں تفصيلات جانئے: DailyJang
آپ کی آنکھیں آپ کے جسم کے انتہائی حساس اعضاء میں سے ایک ہیں جنہیں اضافی نگہداشت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ کو زندگی بھر آنکھوں کی صحت مند بینائی کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی لطف اندوز ہوسکیں اور قدرت کے حسین مناظر کو دیکھ سکیں۔
وٹامن اے والی دیگر غذائیوں میں سبز پتے والی سبزیاں، ٹماٹر کا رس، آم، خشک خوبانی، خشک انجیر اور نارنجی شامل ہیں۔اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مختلف طریقوں سے آپ کی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے، آپ کے دل کی صحت کے لیے اومیگا 3 کے فوائد کافی مشہور ہیں لیکن اسے آپ کی آنکھوں کی بہتر بینائی کے لیے بھی بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
وٹامن سی والی غذائیوں میں نارنجی، موسمی، لیمو، لیچی، امرود، پپیتا، بند گوبھی، کیلے، ٹماٹر، کیوی، شملہ مرچ اور لہسن وغیرہ شامل ہیں۔وٹامن ای آپ کی جلد اور بالوں کے لیے بہت اچھا ہے، وٹامن ای ایک طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہے جو آپ کی آنکھوں کی بینائی، دماغ اور دل کی صحت کے لیے بھی بہت مفید ہوتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
Read more »
فیس ماسک اور حفاظتی لباس کی ڈرون سروس کے ذریعے ترسیلحال ہی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور وائرس سے بچنے کے لیے میکسیکن کمپنی نے ایک ڈرون سروس متعارف کرائی ہے جو اسپتالوں میں طبی سامان کی ترسیل کو یقینی بنا رہی ہے۔
Read more »
کراچی میں نشہ کر کے گاڑیاں چرانے والے 2 لڑکوں اور ایک لڑکی کی کہانیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ماڈل پولیس سٹیشن فیروز آباد کی پولیس نے دو لڑکوں اور ایک لڑکی کو گرفتار کیا ہے جو نشے کے عادی تھے اور گاڑیاں چوری کرتے تھے۔ ویب
Read more »
پاکستان کی پالیسی تمام مسالک اور سب کے لیے برابر ہے، نورالحق قادریپاکستان کی پالیسی تمام مسالک اور سب کے لیے برابر ہے، نورالحق قادری ARYNewsUrdu
Read more »
آج کا فیصلہ سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے، مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلے نے نواز شریف پر ہی نہیں عدل و انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے، آج کا فیصلہ بے شک سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے۔
Read more »
نوجوانوں کی ترقی خوشحالی اور خود مختاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے: عثمان ڈارنوجوانوں کی ترقی، خوشحالی اور خود مختاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے: عثمان ڈار UdarOfficial Youth Promotion Prosperity Independence pid_gov MoIB_Official PTIofficial
Read more »