فیس ماسک اور حفاظتی لباس کی ڈرون سروس کے ذریعے ترسیل ویڈیولنک: DailyJang
اس سروس کے ذریعے اسپتالوں میں ماسک، گلوز، سینیٹائزرز اور حفاظتی لباس کو ڈرون کے ذریعے بھیجا جا رہا ہے۔
میکسیکو میں میڈیکل ہیلتھ ورکرز کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا تھا کہ انہیں حفاظتی لباس کی کمی کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس ڈرون سروس کا آغاز کیا گیا ہے جس کے ذریعے کسی بھی اسپتال میں جلد از جلد چیزیں پہنچائی جارہی ہیں۔ ڈرون سروس کا آغاز کرنے والی کمپنی کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ہم ناصرف وقت کی بچت کرنا چاہتے تھے بلکہ انسانوں کا ایک دوسرے سے رابطہ کیے بغیر ہی اسپتالوں میں میڈیکل سپلائز پہنچانا چاہتے تھے تاکہ وائرس سے بچا جا سکے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقات
Read more »
'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
Read more »
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »
ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
Read more »
سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے حکومت کا ایک اور اہم فیصلہاسلام آباد: سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے حکومت نے ایک اور اہم فیصلہ کرلیا، خسارے میں چلنے والے سیاحتی اداروں کی اب ری اسٹرکچرنگ کی جائے گی۔
Read more »