وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوری

United States News News

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ،اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوری

نجی ٹی وی کے مطابق پالیسی اینڈمانیٹرنگ بورڈکے دوسرے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردیگی،اسکے علاوہ نجی شعبے کے اشتراک سے ترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کابھی جائزہ لیا گیا اورشہروں کے انفرااسٹرکچرکیلئے اکنامک پلان مرتب کرنے کافیصلہ کیاگیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئے منصوبے بنائیں گے،راولپنڈی رنگ روڈ 61 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا،لاہورمیں پینے کے صاف پانی کامنصوبہ سوا 7 ارب روپے سے مکمل ہوگا،لاہورمیں 42 وہیکل فٹنس ٹیسٹنگ سسٹم ڈیڑھ ارب سے قائم ہوں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی''کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
Read more »

'پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت انفرا اسٹرکچر کے نئے منصوبے مکمل کئے جائیں گے''پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت انفرا اسٹرکچر کے نئے منصوبے مکمل کئے جائیں گے'
Read more »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »

آر آئی یو جے کی فیصل واوڈا کے بیان کی سخت مذمتآر آئی یو جے کی فیصل واوڈا کے بیان کی سخت مذمتراول پنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سینئر صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی سخت مذمت
Read more »

اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں مبینہ سیکس‘، دو اہلکاروں کی شناخت کے بعد معطلیاقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں مبینہ سیکس‘، دو اہلکاروں کی شناخت کے بعد معطلیابتدائی تحقیقات کے بعد اب اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں مردوں کی شناخت ہو گئی ہے اور وہ اقوام متحدہ کے ’نیشنز ٹروس سپرویژن آرگنائزیشن‘ کے اہلکار ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 16:17:31