'پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت انفرا اسٹرکچر کے نئے منصوبے مکمل کئے جائیں گے'

United States News News

'پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت انفرا اسٹرکچر کے نئے منصوبے مکمل کئے جائیں گے'
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیر اعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے شہروں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت انفرا اسٹرکچر کے نئے منصوبے مکمل کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پار

ٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارنٹر اتھارٹی کے انتظامی اور مالی قوانین کی منظوری دی گئی۔ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کے دوسرے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔

اجلاس میں نجی شعبے کے اشتراک سے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ مشیر وزیراعلیٰ ڈاکٹر سلمان شاہ، ایم پی اے خدیجہ عمر، چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، اقتصادی امور کے ماہرین، متعلقہ سیکرٹریز اور اعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے، پی پی پی پراجیکٹس کے لئے انٹرنیشنل بڈنگ پر جائیں گے، راولپنڈی میں ٹریٹمنٹ پلانٹ کی فیزبیلٹی کے لئے کام کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے، 62 کلو میٹر طویل راولپنڈی رنگ روڈ 61 ارب روپے کی لاگت سے پی پی پی موڈ میں مکمل کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »

عثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقاتعثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقات
Read more »

میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاکمیکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاکمیکسیکو میں فائرنگ،24 افراد ہلاک، 7 زخمی ARYNewsUrdu
Read more »

گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئےگلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئےگلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے GilgitBaltistan pid_gov
Read more »



Render Time: 2025-02-28 20:57:13