میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاک

United States News News

میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

میکسیکو میں فائرنگ،24 افراد ہلاک، 7 زخمی ARYNewsUrdu

میکسیکو: میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 24 افراد کو ہلاک اور 7 کو زخمی کر دیا۔

فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ فائرنگ کے دوران بحالی مرکز میں موجود افراد زمین پر لیٹ گئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
Read more »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہکے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
Read more »

ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکا 19 افراد جاں بحقایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکا 19 افراد جاں بحقتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے دھماکے میں19 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ایک کلینک
Read more »



Render Time: 2025-03-01 01:43:20