آر آئی یو جے کی فیصل واوڈا کے بیان کی سخت مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
کرتے ہوئے ان سے اپنے اوپرلگنے والے الزامات کاجواب دینے اور صحافیوں سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آر آئی یو جے نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے جنگ گُروپ کے انگریزی روزنامے دی نیوز کے رپورٹرز فخر درانی اور عمر چیمہ کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے اور دھمکی آمیز رویے کی سخت مذمت اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آر آئی یوجے کے اجلاس میں صدر عامر سجاد سید، جنرل سیکرٹری آصف علی بھٹی، تنظیم کے دیگر عہدیداروں و ارکان نے تحریک انصاف کے رہنما اور فیصل واوڈا کی جانب سے دی نیوز کے صحافیوں فخر درانی اور عمر چیمہ سمیت ڈان نیوز کے سنیئر صحافیوں و اینکرز مبشر زیدی، ضرار کھوڑو اور وسعت اللہ خان کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب زبان استعمال کرکے نشانہ بنانے کا سخت نوٹس لیا اور قرار دیا کہ تحقیقاتی رپورٹس پر فیصل واوڈا کا جواب دینے کی بجائے سینئر صحافیوں کے خلاف بدزبانی اور ادارے کے پابند سلاسل ایڈیٹر انچیف میرشکیل...
آر آئی یو جے نے وزیراعظم عمران خان سے کابینہ کے رکن فیصل واوڈا کی اخلاق باختہ حرکت کا نوٹس لے کر جواب طلبی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ تنظیم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے ساتھی صحافیوں کے پیشہ وارانہ امور اور تحفظ کےحوالے سے ہردم ان کے ساتھ کھڑی ہے، اگر فیصل واوڈا نے اپنی بداخلاقی، بدتمیزی اور اوچھی حرکت پر غیرمشروط معافی نہ مانگی پوری صحافتی برادری کو کال دے کر ان کے خلاف سخت احتجاج کا راستہ اختیار کیا جائےگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
Read more »
عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو زور دار جھٹکا دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے گزشتہ عام انتخابات میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں امریکی شہریت چھپانے پر نا اہل قرار دینے
Read more »
تورغر کے ’مارخور ہیرو‘ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی سنہری روایاتسردار نصیر ترین ماحول اور جنگلی حیات کے حقیقی معنوں میں محافظ تھے اور پاکستان میں جنگلی حیات کی اہمیت کو اجاگر کرنے والے ماحول دوستوں کے ہراول دستے میں شامل تھے۔
Read more »
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سعودی ولی عہد کی انتھک کوششیںسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملک میں کوویڈ 19 کے آغاز سے ہی اپنے شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کوششوں میں مصروف رہے ہیں۔
Read more »