کراچی میں نشہ کر کے گاڑیاں چرانے والے 2 لڑکوں اور ایک لڑکی کی کہانی

United States News News

کراچی میں نشہ کر کے گاڑیاں چرانے والے 2 لڑکوں اور ایک لڑکی کی کہانی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ماڈل پولیس سٹیشن فیروز آباد کی پولیس نے دو لڑکوں اور ایک لڑکی کو گرفتار کیا ہے جو نشے کے عادی تھے اور گاڑیاں چوری کرتے تھے۔ ویب

سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی نے بتایا ہے کہ ملزمان میں شاہ رخ، وجاہت اور سمیرا احسان شامل ہیں۔ تینوں ملزمان ایک ہنڈا سٹی گاڑی چوری کرکے لیجا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں دھر لیا۔

رپورٹ کے مطابق جب انہیں پکڑا گیا اس وقت بھی وہ تینوں نشے میں دھت تھے۔ ان کے قبضے سے دو پستول اور آئس پاﺅڈرسمیت دیگر منشیات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ یہ تینوں ملزمان ایک گینگ سے تعلق رکھتے ہیں جس کے اراکین کی تعداد 8سے 10تک ہے۔ شاہ رخ اور وجاہت ناظم آباد کے رہائشی ہے جبکہ لڑکی سمیرا سرجانی ٹاﺅن کی رہنے والی ہے۔ شاہ رخ اس سے قبل 2016ءاور 2017ءمیں بھی گرفتار ہو چکا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی: ضلع غربی، ملیر اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیعکراچی: ضلع غربی، ملیر اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیعکراچی: ضلع غربی، ملیر اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع SamaaTV
Read more »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
Read more »

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
Read more »

کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟کراچی : شہر قائد کے ضلع غربی اور جنوبی میں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاؤن16جولائی تک نافذالعمل رہے گا
Read more »



Render Time: 2025-03-01 04:58:39