کراچی: ضلع غربی، ملیر اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع SamaaTV
Posted: Jul 3, 2020 | Last Updated: 39 mins agoکراچی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر شہر کی 43 یونین کونسل میں مزید 15 روز کے لئے اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔
ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر نے بھی 5 سب ڈیویژن کے ایک درجن سے زائد علاقوں جن میں کلفٹن، ڈیفنس، لیاری، گارڈن اور کھارادر شامل ہیں وہاں 15 روز کیلئے سخت لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا گیا۔ یوسی 4 میٹرول بلاک 1، 2، 3، 4 اور 5، بلدیہ ٹاون یوسی 5 سعید آباد ایریا 5 جی، 5 جے اور اے 3، گڈاپ ٹاؤن، یوسی 5 سونگل، گلشن معمار بلاک ایکس، وائی اور بلاک زیڈ شامل ہیں جبکہ کیماڑی ٹاون میں یوسی 3 کیماڑی، ڈاکس اور مجید کالونی کے علاقے شامل ہیں۔
لیاری میں مدنی روڈ اور موسیٰ لین کے علاقے میں مکمل لاک ڈاون رہے گا جبکہ صدر کے علاقوں میں صرف بزرٹا لین کے علاقے میں مکمل لاک ڈاون رہے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟کراچی : شہر قائد کے ضلع غربی اور جنوبی میں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاؤن16جولائی تک نافذالعمل رہے گا
Read more »
ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
Read more »
کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
Read more »
سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
Read more »
بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
Read more »
ملیر کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہکراچی: ڈپٹی کمشنر نے ملیر کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا، لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
Read more »