کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟

United States News News

کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Lockdown

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جنوبی نے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا اور اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، ڈپٹی کمشنر جنوبی کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کی تجویز پر لگایا جارہا ہے۔

خیابان راحت کی تمام کمرشل مارکیٹ بند رہیں گی، کلفٹن بلاک4کے علاقے بمعہ ریسٹورنٹ،تجارتی مراکزبندرہیں گے جبکہ کلفٹن بلاک5کےعلاقےاسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت بند رہیں گے اور کلفٹن میں باتھ آئی لینڈ اور ملحقہ علاقے بھی بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیاری میں موسیٰ لین ،صدر میں بزرٹہ لائن کا علاقہ بند رہے گا، لاک ڈاؤن کےعلاقوں میں ڈبل سواری،پبلک ٹرانسپورٹ پرپابندی ہوگی جبکہ لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں ماسک کااستعمال لازمی ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown
Read more »

کراچی: ضلع غربی کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنکراچی: ضلع غربی کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنکراچی کے ضلع غربی کے پانچ ٹاونز کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ آج رات 12 بجے سے شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tvکراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کراچی،ضلع غربی کی 6یونین کونسل میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی،ضلع غربی کی 6یونین کونسل میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی،ضلع غربی کی 6یونین کونسل میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع | Abb Takk Newsکراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-02-28 22:41:47