کراچی،ضلع غربی کی 6یونین کونسل میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Jul 3, 2020 | Last Updated: 60 mins agoکراچی کے ضلع غربی کے 5 ٹاؤنز کی 6 یونین کونسل میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر غربی فیاض سولنگی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کی تجویز پر مختلف علاقوں میں کیا۔ ضلع غربی میں اورنگی ٹاون کی یوسی 11 داتا نگر ایریا 7 اے اور بی، یوسی 12 مجاہد کالونی، ملت آباد، گلفام آباد، علی گڑھ کالونی اور سایٹ ٹاون شامل ہیں۔ یوسی 4 میٹرول بلاک 1، 2، 3، 4 اور 5، بلدیہ ٹاون یوسی 5 سعید آباد ایریا 5 جی، 5 جے اور اے 3، گڈاپ ٹاؤن، یوسی 5 سونگل، گلشن معمار بلاک ایکس، وائی اور بلاک زیڈ شامل ہیں جبکہ کیماڑی ٹاون میں یوسی 3 کیماڑی، ڈاکس اور مجید کالونی کے علاقے شامل ہیں۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلع غربی کے 5 ٹاونز کی 6 یونین کونسل میں سخت لاک ڈاون رہے گا۔ ملیر اور ضلع کورنگی میں جمعہ کو نوٹیفکیشن متوقع ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
Read more »
کراچی: ضلع غربی کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنکراچی کے ضلع غربی کے پانچ ٹاونز کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ آج رات 12 بجے سے شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
Read more »