بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ چل بسے - ایکسپریس اردو

United States News News

بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ چل بسے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ چل بسے -

بھارتی فلموں میں مزاحیہ کرداروں سے مقبولیت حاصل کرنے والے معروف اداکار جگدیپ چل بسے۔

جگدیپ کی عمر 81 برس تھی۔ جگدیپ نے 70 ، 80 اور 90 ء کی دہائیوں میں یادگار کردار نبھائے۔ بالخصوص مقبول ترین بھارتی فلموں میں شمار ہونے والی فلم ’شعلے‘ میں جگدیپ کے نبھائی گئے کردار سورما بھوپالی کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی اور یہ کردار ان پہنچان بن گیا۔ اداکار جگدیپ کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا۔ انہوں ںے بطور چائلڈ اسٹار اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا۔ جگدیپ کے بیٹے جاوید جعفری اور نوید جعفری کو مقبول ٹی وی شو بوگی ووگی کے میزبانی سے شہرت حاصل ہوئی۔ علاوہ ازیں جاوید جعفری بالی ووڈ کے معروف کامیڈین،ڈانسر اور صداکار شمار ہوتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’’ مجھے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی لیکن ۔۔‘‘ پاکستان کے معروف اداکار نے بڑا انکشاف کر دیا’’ مجھے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی لیکن ۔۔‘‘ پاکستان کے معروف اداکار نے بڑا انکشاف کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار عماد عرفانی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے مد مقابل فلم آفر ہوئی تھی مگر پاک
Read more »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا - ایکسپریس اردوبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا - ایکسپریس اردوپاکستان مسلسل ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کی کارروائیوں کے بارے میں دنیا کو مطلع کر رہا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
Read more »

سشانت سنگھ کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی - Life & Style - Aaj.tv
Read more »

پاکستان کی پنجابی فلموں کو زوال کیوں آیا؟پاکستان کی پنجابی فلموں کو زوال کیوں آیا؟پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سب سے زیادہ سنیما ہیں اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں پنجاب میں فلم دیکھنے والوں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے لیکن پاکستان کی پنجابی فلموں کو زوال کیوں آیا؟ پڑھیے QaisarCamran کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
Read more »



Render Time: 2025-03-01 06:47:06