’’ مجھے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی لیکن ۔۔‘‘ پاکستان کے معروف اداکار نے بڑا انکشاف کر دیا

United States News News

’’ مجھے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی لیکن ۔۔‘‘ پاکستان کے معروف اداکار نے بڑا انکشاف کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

’’ مجھے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی لیکن ۔۔‘‘ پاکستان کے معروف اداکار نے بڑا انکشاف کر دیا

جواب میں عماد عرفانی کا کہنا تھا ’اُنہیں اس فلم میں کام نہ کر کے بہت زیادہ دُکھ ہوا تھا، فلم ویرے دی ویڈنگ کی شوٹنگ 2016ء کی ستمبر میں شروع ہونی تھی مگر اُس وقت کرینہ امید سے تھیں اور انہوں نے اپنے بچے کی پیدائش تک شوٹنگ سے منع کر دیا تھا ۔‘

عمار عرفانی نے کہا کہ ’ اُس ایک سال کے دوران پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہت خراب ہو گئے اور وہ فلم ویرے دی ویڈنگ کی شوٹنگ کے لیے بھارت نہیں جا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ وہ اب پہلے سے کئی زیادہ قوم پرست بن گئے ہیں، اگر بھارتی ہماری عزت نہیں کرتے تو ہمیں بھی ضرورت نہیں ہے وہاں جانے کی اور اگر وہ ہمیں بلانا نہیں چاہتے تو ہمیں بھی اس طرح ظاہر نہیں کرنا چاہیے کہ ہم بھارتی انڈسٹری میں کام کرنے کے لیے مرے جا رہے ہیں...

عماد عرفانی کا کہنا تھا کہ اُن کے خیال میں پاکستانی فنکاروں کو اپنی ایک الگ پہچان اور مقام بنانا چاہیے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرکعوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
Read more »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »

بھارتی باؤلر ایشون کو لگائے گئے چھکوں پر آفریدی کے انکشافاتبھارتی باؤلر ایشون کو لگائے گئے چھکوں پر آفریدی کے انکشافاتبھارتی باؤلر ایشون کو لگائے گئے چھکوں پر آفریدی کے انکشافات ARYNewsUrdu
Read more »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاق Pakistan Schools Reopened September FirstWeek ShafqatMahmood Shafqat_Mahmood pid_gov MoIB_Official
Read more »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
Read more »



Render Time: 2025-03-01 09:53:18