لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمی

United States News News

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لندن ، کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمی London CoronavirusPandemic Smoking Cigarettes Reduced GOVUK

والوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے اور7 میں سے ایک شخص کی عادت برقرار ہے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق ، 2019 میں برطانیہ میں 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے 14.1 فی صد افراد سگریٹ نوشی میں مبتلا تھے جو مجوعی آبادی کے تقریباً 6.

9 ملین افراد بنتے ہیں۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں موجودہ تمباکو نوشی کرنے والوں کا تناسب 2018 میں 14.7 فیصد سے نمایاں طور پر کم ہوا ہے۔جبکہ 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد جو فی الحال تمباکو نوشی کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ بھی سگریٹ نوشی کم کرنے اور چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں ، جبکہ 62.5 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ ہم نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سوئٹزر لینڈ میں داعش سے تعلق کے الزام میں دو افراد پر فردِ جرم عائدسوئٹزر لینڈ میں داعش سے تعلق کے الزام میں دو افراد پر فردِ جرم عائدسوئٹزرلینڈ میں وفاقی پراسیکیوٹرز نے دو افراد پرسخت گیر جنگجو گروپ داعش میں شمولیت کے الزام میں فرد جرم عاید کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان میں ایک مجرم
Read more »

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا
Read more »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
Read more »

ٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Punjab Pakistan LocustAttack Resolution PunjabAssembly pmln_org PTICPOfficial pid_gov UsmanAKBuzdar president_pmln AgriculturalEmergency UswahAftab
Read more »



Render Time: 2025-02-28 02:30:37