پاکستان کی پنجابی فلموں کو زوال کیوں آیا؟

United States News News

پاکستان کی پنجابی فلموں کو زوال کیوں آیا؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سب سے زیادہ سنیما ہیں اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں پنجاب میں فلم دیکھنے والوں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے لیکن پاکستان کی پنجابی فلموں کو زوال کیوں آیا؟ پڑھیے QaisarCamran کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

گزشتہ برس ہدایتکار سید نور نے پنجابی فلم باجرے دی راکھی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ “میں پنجاب کی فلم بنارہا ہوں میرا اصل کام پنجابی فلم کو واپس لانا ہے کیونکہ شائقین اچھی پنجابی فلم کے منتظر ہیں”۔ پنجابی فلموں کے حوالے سے سید نور کا کہناتھا کہ دنیا بھر میں ہر 10 سال کے بعد فلم انڈسٹری کا مزاج تبدیل ہوتا ہے پنجابی فلم پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی نمائندگی کرتی ہے تاہم بدقسمتی سے جدید سنیما آنے کے بعد لوگوں نے وہاں بالی ووڈ فلمیں اور پاکستانی نئی فلمیں دیکھنا شروع کیں اور پنجابی فلموں کی طرف دھیان نہیں دیا۔

لاہور میں مقیم سماء ٹی وی کے انٹرٹیمنٹ رپورٹر محمد قربان نے اس حوالے سے بتایا کہ اب پنجابی فلمیں بننا ہی بند ہوگئی ہیں چند ایک لوگ فلمیں بناتے ہیں وہ بھی عید کے عید ریلیز کی جاتی ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ مقامی فلموں کا معیار ناقص ہوگیا ہےجس کے باعث صرف مخصوص لوگ ہی مقامی سینما کا رُخ کرتے ہیں ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجابی میں آئی لو یو کو کیا کہتے ہیں؟ شعیب ملک کے ثانیہ مرزا سے سوال پر ہنسی کا طوفان آگیاپنجابی میں آئی لو یو کو کیا کہتے ہیں؟ شعیب ملک کے ثانیہ مرزا سے سوال پر ہنسی کا طوفان آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر اجنبی لوگ تو فلمی ستاروں، کھلاڑیوں اور دیگر شخصیات کی ٹرولنگ کرتے ہیں لیکن گزشتہ روز پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی ٹینس سٹار
Read more »

پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیا - ایکسپریس اردوپنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیا - ایکسپریس اردوشعیب ملک نے ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کرتے ہوئے ان سے کئی دلچسپ سوال کئے
Read more »

پہلے آپ جھک مار رہی تھیں سینیئر صحافی اجمل جامی کا رابی پیرزادہ کے ٹویٹ پر ردعملپہلے آپ جھک مار رہی تھیں سینیئر صحافی اجمل جامی کا رابی پیرزادہ کے ٹویٹ پر ردعمللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کچھ عرصہ قبل گلوکاری چھوڑ کر پینسل آرٹ کی طرف آنے والی رابی پیرزادہ کی جانب سے اکثر و بیشتر ان کی شاندار پینٹنگز دیکھنے کو ملتی
Read more »

امریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردوامریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردوچار زخمیوں کی حالت تشویش ناک، واقعہ ریاست ساؤتھ کیرولینا میں پیش آیا، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کرسکی
Read more »



Render Time: 2025-03-01 09:54:41