پنجابی میں آئی لو یو کو کیا کہتے ہیں؟ شعیب ملک کے ثانیہ مرزا سے سوال پر ہنسی کا طوفان آگیا

United States News News

پنجابی میں آئی لو یو کو کیا کہتے ہیں؟ شعیب ملک کے ثانیہ مرزا سے سوال پر ہنسی کا طوفان آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر اجنبی لوگ تو فلمی ستاروں، کھلاڑیوں اور دیگر شخصیات کی ٹرولنگ کرتے ہیں لیکن گزشتہ روز پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی ٹینس سٹار

اہلیہ ثانیہ مرزا کی ایسی ٹرولنگ کر ڈالی کہ ہر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق شعیب اور ثانیہ کورونا وائرس اور دیگر مصروفیات کی بناءپر کچھ عرصے سے الگ رہ رہے ہیں چنانچہ انہوں نے گزشتہ روز لائیو ویڈیو کال پر ایک دوسرے سے بات کی جسے ان کے کروڑوں مداح لائیو دیکھ رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اس کال کے دوران شعیب ملک نے اچانک ثانیہ کو ’آئی لو یو‘ کہہ ڈالا، جس پر ثانیہ جھینپ سی گئی لیکن اگلے ہی لمحے شعیب ملک نے ثانیہ کو ایک کڑی مشکل میں ڈال دیا۔ انہوں نے ثانیہ سے کہا کہ وہ بھی انہیں آئی لو یو کہے مگر پنجابی میں۔ ثانیہ نے بہتیری کوشش کی مگر وہ پنجابی میں آئی لو یو ٹھیک سے نہ کہہ سکیں۔ انہوں نے کئی بار کوشش کی مگر ہر بار وہ کہتیں کہ ”اسیں تہاڈے نال پیار کردے۔“ اس پر شعیب ملک کہنے لگے کہ ”ہماری شادی کو 10سال ہو گئے ہیں۔ اب تک تمہیں کم از کم پنجابی میں آئی لو یو تو کہنا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو مشکل میں ڈال دیاشعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو مشکل میں ڈال دیاشعيب نے پنجابي ميں محبت کا اظہار کرنے کی فرمائش کی تو ثانيہ مشکل ميں پھنس گئيں مزید پرھیے: SamaaTV
Read more »

پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیا - ایکسپریس اردوپنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیا - ایکسپریس اردوشعیب ملک نے ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کرتے ہوئے ان سے کئی دلچسپ سوال کئے
Read more »

بھارت کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی تیاری کرلیبھارت کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی تیاری کرلیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں بھی چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی لگائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق کافی عرصے سے مغربی دنیا میں ٹک
Read more »



Render Time: 2025-03-01 13:50:48