شعيب نے پنجابي ميں محبت کا اظہار کرنے کی فرمائش کی تو ثانيہ مشکل ميں پھنس گئيں مزید پرھیے: SamaaTV
Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 2 hours ago
پاکستانی کرکٹر شعيب ملک نے انسٹاگرام پراپنی اہليہ ثانيہ مرزا کا انٹرويو کيا جس ميں کئی دلچسپ سوالات پوچھے،شعيب نے پنجابي ميں محبت کا اظہار کرنے کی فرمائش کی تو ثانيہ مشکل ميں پھنس گئيں۔ دوران گفتگو شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے کہا کہ پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہیں جس پر ثانیہ نے کہا کہ اسی تواڈے نال پیار، شعیب ملک نے کہاکہ شادی کو 10 سال ہوگئے اتنی سی ایک لائن بھی نہیں سیکھی۔
اس کے بعد ثانیہ نے دوسری کوشش کرتے ہوئے کہا کہ مینوں تواڈے نال پیار کیتا، شعیب ملک نے کہا کہ پنجابی کی دھجیاں بکھیر دیں، ثانیہ مرزا نے ایک اور ناکام کوشش کرتے ہوئے کہا مینوں تواڈے نال عشق کیتا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیا - ایکسپریس اردوشعیب ملک نے ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کرتے ہوئے ان سے کئی دلچسپ سوال کئے
Read more »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
Read more »
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
ملک میں کورونا کے مزید 3 ہزار 300سے زائد نئےکیسز رپورٹکورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
Read more »