30 سالہ بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی ٹی وی اداکار سشیل گوڑا نے خودکشی کرلی۔سشیل گوڑا ایک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ فٹنس ٹرینر بھی تھے، اور وہ ان دنوں فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کررہے تھے۔
سشیل کی خودکشی کی خبر سن کر فلم 'سلگا' میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار وجے نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے پہلی مرتبہ سشیل کو دیکھا تو مجھے وہ ہیرو کی طرح لگے تھے تاہم فلم کی ریلیز سے قبل ہی وہ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ کی آخری فلم کے ٹریلر کا ریکارڈ - Entertainment - Dawn News
Read more »
آنجہانی سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی مداحوں کے پراثر تبصرےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ماہ کے آغازمیں خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی فلم
Read more »
دبئی میں مقیم لڑکی نے بھارتی پولیس سے ٹویٹر پر ایک بھارتی شہری کی شرمناک حرکتوں کی شکایت لگادیدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں مقیم ایک بھارتی خاتون نے سوشل میڈیا پر تعاقب کرنے والے بھارتی نوجوان کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے ہی بھارت پولیس کو رپورٹ درج کروا
Read more »
بھارت کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی تیاری کرلیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں بھی چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی لگائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق کافی عرصے سے مغربی دنیا میں ٹک
Read more »
آنجہانی سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی مداحوں کے پراثر تبصرےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ماہ کے آغازمیں خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی فلم
Read more »