دبئی میں مقیم لڑکی نے بھارتی پولیس سے ٹویٹر پر ایک بھارتی شہری کی شرمناک حرکتوں کی شکایت لگادی

United States News News

دبئی میں مقیم لڑکی نے بھارتی پولیس سے ٹویٹر پر ایک بھارتی شہری کی شرمناک حرکتوں کی شکایت لگادی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں مقیم ایک بھارتی خاتون نے سوشل میڈیا پر تعاقب کرنے والے بھارتی نوجوان کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے ہی بھارت پولیس کو رپورٹ درج کروا

دی۔ گلف نیوز کے مطابق اس خاتون کا تعلق کرناٹک سے ہے تاہم وہ دبئی میں مقیم ہے اور جو شخص سوشل میڈیا پر اسے جنسی طور پر ہراساں کر رہا ہے وہ بنگلور کا رہائشی ہے۔ اس خاتون نے گزشتہ دنوں فیس بک پر ایک پوسٹ کی جس میں اس نے بنگلور سائبر کرائم پولیس اور کریمینل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھی ٹیگ کیا۔

خاتون نے اپنی پوسٹ میں پولیس سے کہا کہ وہ ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس شخص کے خلاف رپورٹ درج کریں اور قانونی کارروائی کریں۔ پوسٹ میں خاتون نے اس آدمی کی شناخت شیوا پرساد کے نام سے بتائی ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ یہ آدمی اس کی فیس بک پوسٹس پر گندے اور گھٹیا قسم کے کمنٹس کرتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی یہ آدمی اس کی پوسٹس پر ایسی ہی حرکتیں کر رہا ہے اور منصوبہ بندی کے تحت اس کو ہراساں کر رہا ہے۔ خاتون کی اس پوسٹ کے ردعمل میں بنگلور پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےمقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
Read more »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دھماکہ بھارتی میڈیا کا عویٰمقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دھماکہ بھارتی میڈیا کا عویٰسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگو نامی علاقے میں اتوار کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میںبھارتی فورسز کا ایک اہلکار زخمی
Read more »

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوبھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردومیں ہمیشہ ہی بھارت میں کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہوا، ہم نے انھیں کئی بار شکست دی، سابق کپتان
Read more »

'پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے''پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے'اسلام آباد :وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو وطن واپس جائیں گے، بھارتی شہریوں کی واہگہ سرحد سےپیدل واپسی کےانتظامات کیے جائیں۔
Read more »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمی ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 13:45:47