آنجہانی سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی مداحوں کے پراثر تبصرے

United States News News

آنجہانی سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی مداحوں کے پراثر تبصرے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

آنجہانی سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی، مداحوں کے پراثر تبصرے

فلم کے ٹریلر سے اندازہ ہورہا ہے کہ اس میں جینے اور زندگی کو خوشی سے گزارنے کا کس قدر سبق شامل کیا گیاہے۔ بالی ووڈ سٹار کے مداح ان کے اس ٹریلر کو نہ صرف بے حد پسند کررہے ہیں بلکہ ان کی خوبصورت مسکراہٹ کو بھی یاد کرکے زندگی کو آگے بڑھانے کادرس دیتے نظر آرہے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق 'دل بے چارہ' کی کہانی ہالی ووڈ فلم"فالٹ ان آور سٹار ز"جس میں سوشانت وہی کردار نبھا رہے ہیں جو ہالی ووڈ فلم میں اداکار اینسل ایلگرٹ نے نبھایا...

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں ٹریلر بتاتا ہے کہ اداکارہ سنجنا جو کہ فلم میں کینسر کی مریضہ ہیں نہ صرف باہمت ہیں بلکہ انتہائی باصلاحیت بھی ہیں۔ ٹریلر میں شامل رومانس، کالج لائف، لاابالی پن اور انتہائی جذباتی مناظر ظاہر کرتے ہیں کہ یہ فلم سوشانت کے اس دنیا کے جانے کے بعد بھی ان کے مداحوں کے دل موہ لے گی۔ایک صارف نے لکھا آئیے سوشانت کی خوبصورت مسکراہٹ کو یاد رکھیں۔

Let's cherish each and every moment Sushant Singh Rajput left for us & remember him with his precious smile!

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیاقربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
Read more »

عراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردیدعراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردیدعراق میں سیکورٹی حکام کے میڈیا سیل نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک راکٹ گرنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کی تردید کر دی ہے۔ اس سے قبل میڈیا رپورٹوں نے
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 13:44:59