بلوچستان: 3 وزیر اور 3 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang
بلوچستان میں کورونا وائرس صوبے کے 29 اضلاع تک پہنچ گیا ہے۔ اب تک تقریبا ًسات ہزار افراد اس میں مبتلا ہوئے ہیں اور 58 مریضوں کا انتقال ہو چکا ہے۔
بلوچستان کے صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی، صوبائی وزیر ریونیو سلیم احمد کھوسو، وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے کھیل عبدالخالق ہزارہ اور تین اراکین اسمبلی نصراللہ خان زیرے، میر یونس عزیز زہری اور زابد ریکی شامل ہیں۔ جمعیت علما اسلام ف سے تعلق رکھنے والےرکن بلوچستان اسمبلی سید فضل آغا کورونا کے باعث انتقال کرچکے ہیں۔ اسی طر ح نواب ثنا اللہ زہری دور حکومت میں صوبائی وزیر صنعت رہنے والے سردار در محمد ناصر بھی کورونا کا شکار ہوکر انتقال کرچکے ہیں۔
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے رکن قومی اسمبلی اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی بھی اس وائرس کا شکار ہوکر ان دنوں قرنطینہ میں ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد : سینٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج ہوں گے، قومی اسمبلی کا 13 نکاتی اور سینیٹ کا 50 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
Read more »
آٹا پھر مہنگا ، مہنگائی اور کورونا سے ستائی عوام کیلئے ایک اور پریشانیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت 3 روپے فی کلوبڑھا دی جس کے بعد کھلے چکی آٹے کی نئی قیمت 65 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔تفصیلات کے
Read more »
چین اور بھارت سرحدی تنازع کے پرامن حل کے متلاشی - World - Dawn News
Read more »
چین اور بھارت سرحدی تنازع کے پرامن حل کے متلاشی - World - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا سے مزید 65 اموات اور 4728نئے کیسز رپورٹپاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »