لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت 3 روپے فی کلوبڑھا دی جس کے بعد کھلے چکی آٹے کی نئی قیمت 65 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔تفصیلات کے
لاہور آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت 3 روپے فی کلوبڑھا دی جس کے بعد کھلے چکی آٹے کی نئی قیمت 65 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گندم کے سیزن کے باجود اس سال آٹے کی قیمتوں میں اضافہ حیران کن ہے، اس سے پہلے فلور ملز مالکان نے آٹے کا 20 کلو کا تھیلہ 100 روپے مہنگا کیا اور اب چکی مالکان نے گندم مہنگی ہونے پر کھلے آٹے پر 3 روپے قیمت بڑھا دی ہے۔چکی مالکان کا کہنا ہے کہ 2 ہزار روپے من گندم لے کر روٹی سستی نہیں بیچ سکتے۔دوسری طرف صارفین نے شکوہ کیا نئی فصل آنے پر آٹا مہنگا ہونا تشویش ناک ہے۔محکمہ خوراک حکام اور ضلعی انتظامیہ کا مو¿قف ہے کہ قیمتوں میں اضافہ یکطرفہ ہے اس پر چکی مالکان کے خلاف کارروائی ہو...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کا گندم، آٹا ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہوزیراعظم کا گندم، آٹا ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
بلیک باکس کیا ہے؟ مختصر تعارف اور بنیادی معلوماتلاہور: (دنیا نیوز) جب بھی کِسی طیارے کا حادثہ ہوتا ہے تو ہم اکثر سنتے ہیں ‘’بلیک باکس مِل گیا ہے، بلیک باکس ڈھونڈا جا رہا ہے یا بلیک باکس مِلے گا تو ہی کچھ معلوم ہوسکے گا’’۔
Read more »
اٹلی اور امریکہ کے بعد کورونا کی وبا کا نیا مرکز سامنے آگیالاہور (ویب دیسک) لاطینی امریکا کے ملک دنیا بھر میں کورونا وباءکا نیا مرکز بن گئے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکی ملک، کورونا کے باعث
Read more »
پی آئی اے طیارہ حادثہ، انجن اور لینڈنگ گیئر کے حوالے اہم پیشرفتپی آئی اے طیارہ حادثہ، انجن اور لینڈنگ گیئر کے حوالے اہم پیشرفت Official_PIA pid_gov
Read more »
انڈونیشیاکے بعدایک اور ملک نے بھی اپنے عازمین حج نہ بھیجنے کا اعلان کردیانئی دہلی (ڈویلپمنٹ سیل) انڈونیشیاکی طرف سے حج 2020ءمیں اپنے عازمین نہ بھیجنے کے اعلان کے بعد بھارت نے بھی سعودی حکام کی طرف سے واضع جواب نہ آنے پر حج
Read more »
ٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی۔ دوسری جانب کورونا ویکسین سے متعلق چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگر
Read more »