سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

United States News News

سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت آج شام 4بجے ہوگا ، جس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے ، وقفہ سوالات بھی اجلاس کے ایجنڈا میں شامل ہیں۔

مشیرخزانہ کوویڈ19امتناع اسمگلنگ آرڈیننس اور مالیاتی اداروں کا ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے جبکہ ایوان میں پاکستان سنگل ونڈوبل 2020 قانون سازی کے لیے پیش ہوگا۔ اجلاس میں چائناپاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے قیام پرقائمہ کمیٹی کی رپورٹ اور سلامتی کونسل 1948میں ترمیم پرقائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائےگی جبکہ مشیرپارلیمانی امور الیکشن کمیشن کی پوسٹ الیکشن 2018رپورٹ پیش کریں گےدوسری جانب 2روز کے وقفے کے بعد سینیٹ اجلاس آج سہ پہر 4بجے ہوگا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس کے لیے 50 نکاتی ایجنڈاجاری کردیا گیا ہے، اجلاس میں مختلف بلز، تحاریک اور قراردادیں پیش کی جائیں...

کمپنیز ایکٹ 2017 کاترمیمی اوراسلام آبادپیورفوڈاتھارٹی بل پیش کیا جائے گا، وومین پروٹیکشن رائٹس بل اورپینل کوڈ میں ترمیم کا بل اور انوائرمنٹل پروٹیکشن بل میں مزید ترمیم کابل متعارف کرایاجائےگا۔ سینئر سیٹیزن بل 2019 اورکرمنل لامیں تبدیلی کابل اور 6 ماہ میں ریلوے حادثات کے حوالے سے تحریک ایجنڈے کاحصہ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیرِ اعظم کا انصاف اور احتساب کا جذبہ بالکل غیر جانبدار ہے: فیاض الحسنوزیرِ اعظم کا انصاف اور احتساب کا جذبہ بالکل غیر جانبدار ہے: فیاض الحسن
Read more »

وٹامن ڈی کا استعمال کتنا ضروری، مضروضے اور حقائقوٹامن ڈی کا استعمال کتنا ضروری، مضروضے اور حقائقوٹامن ڈی کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تھکان دور ہوتی ہے، پژمردگی پر قابو پایا جا سکتا ہے اور یہاں تک کہ کینسر کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے۔ لیکن چند طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند افراد کو اس قسم کے اضافی وٹامنز سے کوئی فائدہ نہیں پہنچتا ہے۔
Read more »

ٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیاٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی۔ دوسری جانب کورونا ویکسین سے متعلق چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگر
Read more »

اٹلی اور امریکہ کے بعد کورونا کی وبا کا نیا مرکز سامنے آگیااٹلی اور امریکہ کے بعد کورونا کی وبا کا نیا مرکز سامنے آگیالاہور (ویب دیسک) لاطینی امریکا کے ملک دنیا بھر میں کورونا وباءکا نیا مرکز بن گئے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکی ملک، کورونا کے باعث
Read more »

انڈونیشیاکے بعدایک اور ملک نے بھی اپنے عازمین حج نہ بھیجنے کا اعلان کردیاانڈونیشیاکے بعدایک اور ملک نے بھی اپنے عازمین حج نہ بھیجنے کا اعلان کردیانئی دہلی (ڈویلپمنٹ سیل) انڈونیشیاکی طرف سے حج 2020ءمیں اپنے عازمین نہ بھیجنے کے اعلان کے بعد بھارت نے بھی سعودی حکام کی طرف سے واضع جواب نہ آنے پر حج
Read more »



Render Time: 2025-03-04 21:00:23