اسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانیہ کی حکومت نے پاکستان سے موجود اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید 9 طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
لندن میں برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے کی پہلی پرواز اس ماہ کی تیس تاریخ کو کراچی سے روانہ ہوگی جبکہ دوسری پروازیں اسلام آباد اور لاہور سے روانہ ہوںگی۔
بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں تقریبا پانچ ہزار برطانوی شہری موجود ہیں جنہیں وطن واپس لایا جائیگا جبکہ تقریباً اڑھائی ہزار شہری پہلے ہی مختلف دس پروازوں کے ذریعے واپسی کیلئے اپنی بکنگ کرا چکے ہیں جو رواں ماہ کی اکیس سے ستائیس تاریخ کے درمیان شیڈول ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
Read more »
‘آگے بڑھنے کا وقت آگیا، پاکستان کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے’سابق کپتان ثناء میر نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates SanaMir
Read more »
چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چین کے ڈاکٹرز کی ایک اور ٹیم طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم کرونا وائرس کے علاج کی خصوصی مہارت کی حامل ہے، جو 2 ماہ پاکستان میں قیام کرے گی۔ SamaaTV
Read more »
چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدچینی ایکسپرٹ ٹیم کی قیادت کون کررہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
Read more »