چینی ایکسپرٹ ٹیم کی قیادت کون کررہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
چین کے ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم طبی سامان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے ٹیم کا استقبال کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چین کے ڈاکٹرز کی ایک اور ٹیم طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم کورونا وائرس کے علاج کی خصوصی مہارت کی حامل ہے، جو 2 ماہ پاکستان میں قیام کرے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم 2 خصوصی ائیر کرافٹ کے ذریعے پاکستان پہنچی جس کی قیادت میجر جنرل ہوآنگ کونگژن کر رہے ہیں۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وفد کا استقبال کیا۔ چینی ڈاکٹر کورونا وبا سے نبرد آزما ہونے اور متاثرہ مریضوں کے علاج کا تجریہ رکھتے ہیں۔
پاک فوج کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی حمایت ثابت کرتی ہے کہ پاکستان اور چین میں ہمیشہ کے دوست ہیں۔ دونوں ممالک نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چین کے ڈاکٹرز کی ایک اور ٹیم طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم کرونا وائرس کے علاج کی خصوصی مہارت کی حامل ہے، جو 2 ماہ پاکستان میں قیام کرے گی۔ SamaaTV
Read more »
کورونا آلات کی عدم فراہمی سے متعلق ڈاکٹرز کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ کی محکمہ صحت کو ڈاکٹروں کیخلاف قانونی کارروائی کی بھی اجازت
Read more »
فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
Read more »
ایبٹ آباد: 4 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقایوب میڈیکل کمپلیکس کے 4 ڈاکٹرز میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
Read more »
چینی ڈاکٹرز کی ٹیم خصوصی طیارے میں پاکستان پہنچ گئی کتنے مہینے کورونا کے مریضوں کا علاج کرے گی؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جو اگلے 2 ماہ تک پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرے
Read more »