ایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا سے 7 افراد ہلاک

United States News News

ایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا سے 7 افراد ہلاک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ایل سلواڈور سمندری طوفان امانڈا سے 7 افراد ہلاک TropicalStormAmanda ElSalvador People Killed BadWeather

ڈیوران نے بتایا کہ سمندری طوفان امانڈا کے باعث ملک میں شدید بارشوں، دریاﺅں اور شہروں میں سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کا سامنا ہے جس کے باعث لوگوں کو حکومت کی مدد درکار ہے جس میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک شہری تحفظ کے حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں گھر کی چھت گرنے سے 8 سالہ بچہ، گھر کی دیوار گرنے اور سیلابی پانی میں

بہہنے والے 2 افراد بھی شامل ہیں۔ امریکہ کے سمندری طوفان کے قومی مرکز این ایچ سی نے بتایا کہ سمندری طوفان امانڈا سے روانڈا، جنوبی میکسیکو میں آئندہ کئی روز تک شدید بارشوں اور سیلاب کا خدشہ جاری رہے گا۔ این ایچ سی نے بتایا کہ امانڈا طوفان کے باعث آندھی اور جھکڑ کے ساتھ ہوا کا تناسب40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے رہا جس میں بہت جلد کمی آنے کا امکان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خانیوال مسافر بس الٹنے سے 9 افراد ہلاک، 28 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

خانیوال مسافر بس الٹنے سے 9 افراد ہلاک، 28 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب میں کورونا مریضوں کیلئے بیڈز اور وینٹی لیٹرز ایپ تیار کر لی گئی ہے, یاسمین راشدپنجاب میں کورونا مریضوں کیلئے بیڈز اور وینٹی لیٹرز ایپ تیار کر لی گئی ہے, یاسمین راشدپنجاب میں کورونا مریضوں کیلئے بیڈز اور وینٹی لیٹرز ایپ تیار کر لی گئی ہے, یاسمین راشد YasminRashid Punjab CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Dr_YasminRashid
Read more »

کورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں 1100 سے زائد نئے مریض، پاکستان میں متاثرین 72 ہزار زیادہ، منیلا میں ’دنیا کا سب سے طویل لاک ڈاؤن‘ بھی ختم - BBC Urduکورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں 1100 سے زائد نئے مریض، پاکستان میں متاثرین 72 ہزار زیادہ، منیلا میں ’دنیا کا سب سے طویل لاک ڈاؤن‘ بھی ختم - BBC Urduدنیا میں اس وقت 60 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ تین لاکھ 72 ہزار افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی کُل تعداد 1542 ہے۔ منیلا میں چین کے شہر ووہان سے بھی طویل 76 دن کا لاک ڈاؤن ختم ہو گیا ہے۔۔
Read more »

مصر: جزیرہ سینا میں فوج کی جنگجوؤں سے جھڑپ، 24 ہلاک - World - Dawn Newsمصر: جزیرہ سینا میں فوج کی جنگجوؤں سے جھڑپ، 24 ہلاک - World - Dawn News
Read more »

معروف ٹی وی سٹار کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے آؤٹمعروف ٹی وی سٹار کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے آؤٹلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی جریدے فوربز نے معروف ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو امیر نظر آنے کے لیے جھوٹ بولنے کے الزام پر اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر کردیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 12:06:52