مصری فوج کی جنگجوؤں سے جھڑپ، 24 ہلاک
مصر کے شمالی علاقے جزیرہ سینا میں فوج اورجنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں 5 سپاہیوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوگئے۔کے مطابق مصری فوج نے ویڈیو بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے بیرالعبد، رفاہ اور شیخ زوید میں حملے ہوئے تھے اور اسی حوالے سے کارروائی کے دوران جنگجوؤں سے جھڑپ ہوئی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج کی کارروائی میں مارے گئے جنگجوؤں میں تین 'انتہائی خطرناک' تھے جبکہ دیگر 16 دہشت گردوں کے ٹھکانوں میں چھپے ہوئے تھے۔مصری فوج کے مطابق جنگجوؤں کے قبضے سے خودکار رائفلز، دستی بم اور راکٹ بھی برآمد کرلیے گئے...
ان کا کہنا تھا کہ فوج نے چند دنوں میں ایام میں جزیرہ سینا کے وسطی اور شمالی علاقوں میں 22 چھاپے اور 16 آپریشن کیے جس کے نتیجے میں 126 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔ فوجی ترجمان نے کہا تھا کہ جنگجووں سے جھڑپوں کے دوران 15 فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے جبکہ جنگجوؤں کی 228 پناہ گاہوں کو فضائی کارروائی میں تباہ کردیا گیا۔مصر: کار بم حملےمیں چھ فوجی زخمی
خیال رہے کہ سینا کا علاقہ طویل عرصے سے بدامنی کا شکار ہے جہاں داعش کا مقامی مسلح گروپ موجود تھا جس نے کئی حملوں کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ سینا میں جھڑپوں میں 2013 میں سابق صدر محمد مرسی کی حکومت کو ختم کرکے فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتح السیسی کے برسر اقتدار میں آنے کے بعد تیزی آئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سینا میں اب تک ہونے والی کارروائیوں اور جھڑپوں میں تقریباً 970 جنگجوؤں کو مارا گیا جبکہ درجنوں سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔اس سے قبل جنوری 2015 میں شدت پسندوں کے راکٹ حملوں اور کار بم دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے جس میں اکثریت فوجی جوانوں کی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان: 69496 کورونا کیسز، 1483 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہو گئی۔
Read more »
سندھ پولیس کے کتنے اہلکار اب تک کورونا وائرس کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں؟تشویش ناک اعدادو شمار سامنے آگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران پولیس کے 60 سے زائد اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے میں کورونا
Read more »
کروناوائرس کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹرز کی ٹیم ایسے ملک پہنچ گئی کہ چین مخالف قوتیں بھی پریشان ہو جائیں گیخرطوم(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوول کروناوائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے میں سوڈان کی کو ششوں میں مدد کرنے کیلئے چین کی طبی ٹیم سوڈانی دارالحکومت خرطوم پہنچ گئی
Read more »
پاکستان میں 65 ہزار 317 کورونا کیسز، 24 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، 66457 افراد متاثراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، جس کے بعد ملک بھر میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد
Read more »
مجلسِ پاکستان کی جانب سے نظریہ پاکستان اور نصابِ تعلیم کے عنوان سے کانفرنس، اشتیاق گوندل کا خطابریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مجلسِ پاکستان کی جانب سے نظریہ پاکستان اور نصابِ تعلیم کے عنوان سے آن لائن کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شرکاء سے معروف دانشور
Read more »