کروناوائرس کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹرز کی ٹیم ایسے ملک پہنچ گئی کہ چین مخالف قوتیں بھی پریشان ہو جائیں گی

United States News News

کروناوائرس کیخلاف جنگ، چینی ڈاکٹرز کی ٹیم ایسے ملک پہنچ گئی کہ چین مخالف قوتیں بھی پریشان ہو جائیں گی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

خرطوم(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوول کروناوائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے میں سوڈان کی کو ششوں میں مدد کرنے کیلئے چین کی طبی ٹیم سوڈانی دارالحکومت خرطوم پہنچ گئی

ہے،سوڈان کے وزیر صحت اکرم علی الطوم نے ہوائی اڈے پہنچنے پر چینی ٹیم کااستقبال کیا،انہوں نے سو ڈان کی ز بر دست مدد کرنے پر چین کی کوششوں کو سراہا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکرم علی الطوم نے ہوائی اڈے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سوڈان کی وزارت صحت اور شعبہ صحت میں دوست ملک عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے سوڈان کیلئے کی جانے والی کوششوں اور بہترین مدد کی بہت زیادہ تعریف اور تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔وزیر نے کہا کہ مشکل معا شی حا لات کے با عث ہمیں زند گی بچا نے والی ادو یات سمیت وسائل کی قلت کا سا منا ہے اور ہم چین سے اپنے بھا ئیوں کی آمد کو بہت ز یا دہ سرا ہتے ہیں،یہ لوگ ایسے مخصوص وقت میں آئے ہیں جب ہمیں چین کے مجمو عی تجر بے کی...

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا سوڈان میں چین کے سفیر ما شِن مِن نے صحافیوں کو بتایا کہ نوول کروناوائرس کیخلاف جنگ میں سوڈان کی مدد کرنے کیلئے چینی طبی ٹیم چین کی حکومت کی جانب سے بھیجی گئی ہے تاکہ چین اپنی کامیاب کوششوں اور تجربات کے ذریعے اس میں اپنا حصہ ڈال سکے۔ما نے مزید کہاکہ یہ عمل نہ صرف وائرس کیخلاف جنگ میں ہمارے عزم اور ذمہ داری کی عکاسی کرتا ہے بلکہ دونوں ممالک کے مابین قریبی تعلق اور دونوں ممالک کے عوام کے مابین گہری دوستی کا بھی مظہر...

دریں اثنا سوڈا نی وزارت صحت نے بتا یا کہ 200 نئے نو ول کرو نا وائرس کے کیسز اور 11 ہلا کتوں کے بعد مجمو عی طو ر پر مصد قہ کیسز کی تعداد 4 ہزار 436 اور ہلا کتوں کی تعداد 195 ہو گئی ہے۔چین نے اس سے قبل بھی نو ول کرونا وائرس کے خلاف لڑا ئی میں سوڈان کی مدد کی ہے۔سوڈان میں چینی سفا رتخا نے 4 لا کھ طبی ما سکس گذشتہ ما رچ میں سوڈا نی حکو مت کو عطیہ کئے تھے۔23 اپریل کو چینی طبی ما ہر ین کی ٹیم نے سوڈانی ہم منصبوں کے ساتھ ویڈ یو کا نفر نس کا انعقاد کیا جس میں چین کے کرو نا وائرس کی روک تھام اور علاج کے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
Read more »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
Read more »

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC
Read more »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں Official_PIA PlaneCrash Airbus Team Busy Ascertaining Reasons Crash MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-06 19:34:25