پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں

United States News News

پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں Official_PIA PlaneCrash Airbus Team Busy Ascertaining Reasons Crash MoIB_Official pid_gov Pakistan

ذرائع کے مطابق تباہ شدہ جہاز کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور وائس ریکارڈر کو ڈی کوڈ کرنے فرانس روانہ کیا جائے گا، تلاش کے باوجود کاک پٹ وائس ریکارڈر کا حصول ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ڈیٹا وائس ریکارڈر حادثے کے دوسرے دن مل گیا تھا۔

سی وی آر کیلئے متاثرہ عمارتوں کی انسپکشن کا ٹاسک بھی تحقیقاتی ٹیم کو دے دیا گیا۔ سی وی آر کی تلاش کے لیے پی آئی اے انجینئرنگ، ٹیکنیکل گراونڈ سپورٹ اور سی اے اے ویجلنس کی خدمات بھی لی گئیں ہیں۔ ایئر بس کی ٹیم جہاز گرنے کے مقام سے رن وے تک تحقیقات جاری رکھیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثہ تحقیقات ، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئیطیارہ حادثہ تحقیقات ، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئیطیارہ حادثہ تحقیقات ، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی Read News InvestigationReport KarachiAirCrash FrenchTechnicalExperts Reach Karachi Official_PIA MoIB_Official pid_gov
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہپی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا،
Read more »

طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہطیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فرانسیسی ٹیم نے دوسرے روز بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔
Read more »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk Newsطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk News
Read more »

کراچی طیارہ حادثہ:فرانسیسی ٹیم کراچی پہنچ گئیکراچی طیارہ حادثہ:فرانسیسی ٹیم کراچی پہنچ گئیکراچی میں ہونے والے طیارے کے المناک حادثے کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی SamaaTV
Read more »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ مکمل کرلیاطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ مکمل کرلیاکراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے کیلئے فرانس سے آنے والی 11 رکنی نے ماڈل کالونی میں اس مقام کا جائزہ لیا ہے جہاں جہاز گرکر تباہ ہوا تھا۔ ٹیم نے اس رن وے کا
Read more »



Render Time: 2025-03-06 22:20:33