کراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فرانسیسی ٹیم نے دوسرے روز بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔
تفصیل کے مطابق فرانسیسی ٹیم جہاز کس سمت سے آیا؟ کتنی رفتار تھی؟ اور کس عمارت سے پہلے ٹکرایا؟ جیسے سوالات کی تحقیق میں مصروف ہے۔ جائے حادثہ پر پاکستان ائیر فورس اور پی آئی اے فلائٹ سیفٹی سٹاف بھی موجود رہا۔
بلیک باکس کا ایک حصہ فائل ڈیٹا ریکارڈ حادثے کے دوسرے روز ملبے سے مل گیا تھا۔ تاہم سی وی آر سے پائلٹ اور معاون پائلٹ کی دوران پرواز گفتگو کا پتہ چل سکے گا۔ فرانسیسی ٹیم پانچ گھنٹے جائے حادثہ پر رہی اور بعد ازاں واپس ہوٹل روانہ ہو گئی۔ تباہ شدہ جہاز کے کیبن، ٹیل اور دیگرملبے کو ٹرالوں اور دیگر گاڑیوں کے ذریعے منتقل کیا جا رہا ہے۔ انجن، لینڈنگ گیئرز کی منتقلی چند روز بعد ہوگی۔ اہم آلات اور پرزوں کی منتقلی تحقیقاتی ٹیموں کے کام کی وجہ سے روکی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا،
Read more »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
Read more »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
Read more »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
Read more »
طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk News
Read more »