وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت

United States News News

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI

انھیں حادثے کی جاری تحقیقات میں اب تک کی پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی گئی عمران خان نے کہاکہ تحقیقات کے تمام حقائق اور تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی ۔وزیراعظم نے شہید مسافروں کے اہل خانہ کو امدادی رقم دینے کی ہدایت کی۔ عمران خان نے کہاکہ ان گھروں اوراملاک کے مالکان کیلئے بھی ایک پیکج تیار

کیاجارہا ہے جن کی املاک کو حادثے میں نقصان پہنچا۔کراچی طیارہ حادثے کو ایک بڑا سانحہ قراردیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم میں شریک ہیں۔وزیراعظم نے سول ایوی ایشن ، پی آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ وہ فضائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساطیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
Read more »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
Read more »

سندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

وزیراعظم کا ماضی میں ہونیوالے طیارہ حادثات سے متعلق بڑا فیصلہوزیراعظم کا ماضی میں ہونیوالے طیارہ حادثات سے متعلق بڑا فیصلہاسلام آباد :وزیراعظم نے ماضی میں ہونیوالے طیارہ حادثات کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنےکافیصلہ کرتے ہوئےکہاماضی میں کسی طیارہ حادثےکی رپورٹ کیوں پبلک نہیں ہوئیں
Read more »

پی آئی اے، سی اے اے نے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردیپی آئی اے، سی اے اے نے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردیپی آئی اے، سی اے اے نے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

طیارہ حادثہ:وزیراعظم کی تحقیقات جلد مکمل کرنیکی ہدایت،تمام رپورٹس پبلک کرنیکا حکمطیارہ حادثہ:وزیراعظم کی تحقیقات جلد مکمل کرنیکی ہدایت،تمام رپورٹس پبلک کرنیکا حکم
Read more »



Render Time: 2025-03-06 22:19:49