پنجاب میں کورونا مریضوں کیلئے بیڈز اور وینٹی لیٹرز ایپ تیار کر لی گئی ہے, یاسمین راشد YasminRashid Punjab CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Dr_YasminRashid
کریں۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ، تمام اسپتالوں میں بیڈز اور وینٹی لیٹرز مہیا کیئے ہوئے ہیں ، بیڈز اور وینٹی لیٹرز ایپ تیار کر لی گئی ہے جس میں سارا ڈیٹا ویب سائٹ پر موجود ہوگا ۔ کس ضلع میں کس اسپتال میں کہاں بیڈز اور وینٹی لیٹر خالی ہے وہ بھی ایپ سے پتا چل سکے گا۔ ایپ سے صوبے کا کوئی بھی فرد بیڈز اور وینٹی لیٹرز کو چیک کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1122 کو ایک ایپ دی گئی ہے جو سینٹرل کنٹرول روم سے کنٹیکٹ ہوگی...
جائیں،ریسکیووالوں کوفون کرکے مدد لیں،ریسکیو1122کوعلم ہے کہ کوروناکے مریضوں کوکہاں منتقل کرنا ہے، مریضوں کوبیڈ کیلئے انتظار نہیں کرنا پڑے گا،فوری بیڈملے گا،جو آئسولیٹڈ مریض گھروں میں ہیں وہ طبعیت بگڑنے پر 1122 کو کال کریں ۔ 1122 کو پتہ ہے کہ آپ کو کہاں لے کر جانا ہے۔وزیر صحت کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کوررونا کا کوئی بھی ایکسپرٹ نہیں ہے، کورونا وائرس موجود ہے اس کے ساتھ زندہ رہنے کی کوشش کرنی ہے یہ سب سے زیادہ اہم ہے ، عوام میں آگاہی مہم چلانے جا رہے ہیں جسے وزیر اعلی پنجاب سرپرستی کریں گے۔...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
Read more »
پہلے کارگو جہاز کی گوادر آمدمقامی معیشت کیلئے خواب کی تعبیر ہے،عاصم سلیم باجوہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گندم اوریوریا لے
Read more »
’مریض اسی رفتار سے آتے رہے تو ہسپتال میں جگہ ختم ہوسکتی ہے‘پاکستان کے بعض ہسپتالوں میں اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے مختض بیڈ اور وارڈ مکمل طور پر بھر چکے ہیں یا شاید گنتی کے کچھ نئے مریضوں کے لیے جگہ بنائی جاسکتی ہے۔
Read more »
کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
Read more »