پہلے کارگو جہاز کی گوادر آمدمقامی معیشت کیلئے خواب کی تعبیر ہے،عاصم سلیم باجوہ

United States News News

پہلے کارگو جہاز کی گوادر آمدمقامی معیشت کیلئے خواب کی تعبیر ہے،عاصم سلیم باجوہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گندم اوریوریا لے

چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گندم اوریوریا لے کر رواں ہفتے گوادرپہنچا،مقامی معیشت کیلئے یہ خواب کی تعبیر ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی وزارت تجارت نے کہاہے کہ پہلی بار کھاد کسی بیرونی پورٹ سے پیک ہو کر نہیں آئی ،پہلی بار کھاد کو مقامی سطح پر بیگ میں پیک کیاجائے گا، کھاداتارنے ،پیکنگ اورٹرکوں پر لوڈنگ سے مقامی افراد کو روزگار ملے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا جہاز گوادر پہنچ گیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی | Abb Takk Newsافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا جہاز گوادر پہنچ گیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی | Abb Takk News
Read more »

انڈیا میں لاک ڈاؤن: جھارکھنڈ کے مزدور ہوائی جہاز پر گھر پہنچےانڈیا میں لاک ڈاؤن: جھارکھنڈ کے مزدور ہوائی جہاز پر گھر پہنچےانڈیا میں بڑے شہروں میں کام کرنے والے لاکھوں مزدور لاک ڈاؤن میں سینکڑوں کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے اپنے گھروں کو پہنچے ہیں لیکن جھارکھنڈ نے اپنے مزدوروں کو ہوائی جہاز پر واپس بلایا ہے۔
Read more »

کرونا وائرس کے باعث بھارت کی معیشت کو شدید دھچکہکرونا وائرس کے باعث بھارت کی معیشت کو شدید دھچکہکرونا وائرس کی وجہ سے بھارت کی معیشت ڈھے گئی، معاشی ماہرین نے رواں برس اور آئندہ برس معاشی شرح نمو منفی اعشاریوں میں رہنے کی ہیشگوئی کردی ہے۔
Read more »

وزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زوروزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زوروزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زور PMImranKhan Economy Islamabad AbdulHafeezShaikh Taxes pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
Read more »



Render Time: 2025-03-06 19:57:16