انڈیا میں بڑے شہروں میں کام کرنے والے لاکھوں مزدور لاک ڈاؤن میں سینکڑوں کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے اپنے گھروں کو پہنچے ہیں لیکن جھارکھنڈ نے اپنے مزدوروں کو ہوائی جہاز پر واپس بلایا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے ان میں بیشتر افراد ایسے ہیں جن کو اپنے گھر واپس آنے کے لیے ٹرین کا ٹکٹ نہیں مل پا رہا تھا اور اب وہ جہاز پر آئے ہیں۔ اس خصوصی پرواز کا خرچ بنگلور میں واقع نیشنل لا سکول کے پرانے طالب علموں نے اٹھایا ہے اور ابھی وہ مزید اس طرح کی پروازوں کا انتظام کررہے ہیں۔ممبئی سے اپنے گھر پہنچنے پر ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سرین نے انھیں مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعلی کا کہنا تھا ’نیشنل لا سکول کے سابق سٹوڈینٹس کی مدد اور جھارکھنڈ کے حکومتی اہلکاروں کی ملی جلی کوشش سے یہ مزدور خیریت کے ساتھ اپنے گھر پہنچ سکے ہیں۔ اس نیک کام کے لیے میں نیشنل لا سکول کے الومینائی کا شکرگزار ہوں۔ آپ کو دیکھ کے دیگر ادارے بھی مدد کا ہاتھ بڑھائیں گے۔‘انھوں نے کہا ’مجھے گھر لوٹنے کی بے حد خوشی ہے۔ مجھے رجسٹریشن کرانے کے لیے کہا گیا تھا۔ اس کے دو دن بعد ہی بتایا گیا کہ ایک جہاز 28 مئی کی صبح ممبئی سے رانچی جائے گا۔ میرا نام بھی اس جہاز پر سوار ہونے والے مسافروں کی فہرست...
اس سے پہلے جھارکھنڈ حکومت نے وزرات داخلہ کو درخواست دی تھی کہ حکومت اسے اپنے مزدوروں کو واپس لانے کے لیے چارٹرڈ فلائٹس چلانے کی اجازت دے۔ ایک ریاستی اہلکار نے شناخت نہ ظاہرکرنے کی شر ط پر بتایا کہ یہ کام آخری مرحلے میں ہے۔ ممکن ہے کہ اسی ہفتے یا کل بعض چارٹرڈ پروازیں چلانے کی اجازت مل جائے۔ یہ ملک کی پہلی ریاست ہو گی جو مزدروں کو ہوائی جہاز کے ذریعے واپس لے کر آئیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
Read more »
واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے
Read more »
کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
Read more »
سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے مثبت نتائج حاصل کرلئے، بورس جانسنبورس جانسن نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے مقرر کردہ 5ٹیسٹ کے مثبت نتائج حاصل کرلئے ہیں۔ پیر سے پرائمری کی ابتدائی کلاسوں کے طلبہ اسکول جاسکیں گے۔
Read more »
کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
Read more »