پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 2964 نئے مریض، مزید 60 اموات مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 CoronaPandemic
امریکی حکام کو مظاہروں کے باعث کورونا پھیلنے کا خدشہجارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے بعد امریکہ بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیںامریکہ بھر میں غیر مسلح سیاہ فام شخص جارج فلوئیڈ کی پولیس حراست کے دوران ہلاکت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں جس کے بعد امریکی حکام نے کورونا وائرس کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
اٹلانٹا کی میئر کیشا لینس بوٹمز نے سنیچر کی شام کو کہا: ‘اگر آپ کل رات باہر مظاہرے کر رہے تھے تو آپ کو اسی ہفتے کووِڈ کا ٹیسٹ کروانا چاہیے۔’ ان کے خدشات سے ملتے جلتے خدشات کا اظہار واشنگٹن ڈی سی کی میئر میوریئل باؤزر نے بھی کیا، جنھوں نے این بی سی نیوز کو بتایا کہ مظاہرین کو خود ساختہ تنہائی اختیار کرنے اور ٹیسٹ کروانے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔
میری لینڈ کے گورنر لیری ہوگن نے سی این این پر بات کرتے ہوئے کہا: ’14 دن کے اندر امریکہ بھر میں ہمیں معلوم ہوجائے گا کہ کیا اس سے متاثرین کی تعداد میں زبردست اضافہ ہوا ہے یا نہیں۔’امریکہ سے باہر کئی ممالک میں جہاں ابھی تک کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیاں ہیں، وہاں بھی نسل پرستی کے خلاف اتوار کو مظاہرے دیکھنے میں آئے جن میں لندن بھی شامل ہے۔Image caption: لندن کے ٹریفالگر سکوائر میں ہونے والا ایک مظاہرہImage caption: جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والا ایک...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں 65 ہزار 317 کورونا کیسز، 24 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »
دنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ66 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ66 ہزار سے تجاوز کرگئی CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
Read more »
کورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں 1100 سے زائد نئے مریض، پاکستان میں متاثرین 72 ہزار زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 69 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1542 ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِ تعلیم کا کہنا ہے کہ حکومت کی اجازت کے بغیر صوبے میں کوئی سکول نہیں کھل سکتا۔
Read more »
بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
Read more »