کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

United States News News

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1140 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی۔ جس کے بعد ملک میں اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار 131 سے بڑھ کر 25 ہزار 271 ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا وائرس دن بدن تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 2 روز سے کیسز اور اموات کی تعداد میں اچانک تیزی آئی ہے اور اب تک ملک میں مجموعی طور پر متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزا 381 ہوگئی جبکہ اموات 1499 تک پہنچ گئیں۔

خیال رہے کہ ملک میں 26 فروری کو کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک اس وبا کے پھیلاؤ میں بتدریج اضافہ ہی ہوا ہے۔ تاہم مئی کے مہینے میں یہ وائرس اب تک کی سب سے خطرناک صورتحال تک پہنچا اور 30 روز کے دوران کیسز میں 51 ہزار سے زائد کیسز اور ایک ہزار سے زائد اموات کا اضافہ ہوا۔سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 4100 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 885 کے نتائج مثبت آئے اور اس طرح مجموعی کیسز کی تعداد 28 ہزار 245 ہوگئی۔پنجابترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق صوبے میں ان نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 25 ہزار 56...

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں 18 نئے کیسز آگئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 660 سے بڑھ کر 678 ہوگئی۔دریں اثنا آزاد کشمیر میں بھی اس عالمی وبا کے مزید متاثرین کا اضافہ ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقکورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 66 ہزار 457 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں ریکارڈ 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد ایک ہزار 395 ہو گئی، سندھ میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔
Read more »

کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںکورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) عوام کی جانب سے بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس نے ایک بار پھر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن میں 57 افراد کی ہلاکتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ کے قریب، لاطینی امریکہ وبا کا نیا مرکز، پاکستان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ کے قریب، لاطینی امریکہ وبا کا نیا مرکز، پاکستان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 66 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1395 ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے چین کے ساتھ مل کر دنیا کو وائرس کے حوالے سے گمراہ کیا۔
Read more »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
Read more »



Render Time: 2025-03-06 16:30:38