ایشیا کپ کی میزبانی، پی ایس ایل 6 نہیں کھیلا جائے گا؟

United States News News

ایشیا کپ کی میزبانی، پی ایس ایل 6 نہیں کھیلا جائے گا؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ایشیا کپ کی میزبانی، پی ایس ایل 6 نہیں کھیلا جائے گا؟ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی کی خاطر پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 6 ملتوی کرتا ہے تو بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلے گی۔

آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بھارتی ٹیم رواں سال اکتوبر نومبر میں ایشیا کپ کے لیے دستیاب نہیں ہوگی۔ بھارتی عہدیدار کے مطابق اگر پی سی بی اگلے سال پی ایس ایل ملتوی کرسکتا ہے تو بھارتی ٹیم اس عرصے میں ایشیا کپ کھیلنے کے لیے دستیاب ہوگی بصورت دیگر ایشیا کپ کا انعقاد ممکن نظر نہیں آتا کیونکہ یہ ہمارے لیے ناممکن ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئےایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئےایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے MaweshiMandi Karachi AsiaLargestMarket AnimalMarket EidUlAdha pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP wasimakhtar1955
Read more »

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئےایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے
Read more »

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئےایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل، بیوپاری جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے
Read more »

آرمی چیف سے چین کے فوجی وفد کی ملاقاتآرمی چیف سے چین کے فوجی وفد کی ملاقاتآئی ایس پی آر کے مطابق کورونا وائرس کے تناظر میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی(پی ایل اے) کی میڈیکل ٹیم نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔
Read more »

'واضح ہو گیا حادثات کی اصل وجہ پائلٹس کاغیرذمہ دارانہ رویہ ہے''واضح ہو گیا حادثات کی اصل وجہ پائلٹس کاغیرذمہ دارانہ رویہ ہے'لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ واضح ہو گیاحادثات کی اصل وجہ پائلٹس کاغیرذمہ دارانہ رویہ ہے،جب تک موجودہ رویے کلچرکوبدلا نہیں جائے گا
Read more »

بھارت جیسا کرے گا ویسا ہی جواب دیا جائے گا، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوبھارت جیسا کرے گا ویسا ہی جواب دیا جائے گا، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کاعملہ واپس آئے گا تو بھارت کاعملہ بھی واپس جائے گا، شاہ محمودقریشی
Read more »



Render Time: 2025-03-03 02:10:47